سورہ رحمٰن کی فضیلت



سیدنا مولیٰ علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: ہر چیز کی ایک زینت ہے اور قرآن کی زینت سورہ رحمٰن ہے۔[شعب الایمان،فصل فی فضائل السور والآیات، حدیث :۲۲۶۵]
سیدہ فاطمہ زہراء رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سورہ حدید،سورہ واقعہ اور سورہ رحمٰن کی تلاوت کرنے والے کو زمین وآسمان کی بادشاہت میں"ساکن الفردوس" یعنی جنت الفردوس کا مکین پکارا جاتا ہے۔[شعب الایمان،فصل فی فضائل السور والآیات، حدیث :۲۲۶۶]



متعلقہ عناوین



سورہ فاتحہ کی فضیلت سورہ بقرہ کی فضیلت آیت الکرسی کی فضیلت سورہ بقرہ کی آخری آیات کی فضیلت سورہ آل عمران کی فضیلت سورہ کہف کی فضیلت سورہ یٰس کی فضیلت سورہ دخان کی فضیلت سورہ واقعہ کی فضیلت سورہ حشر کی فضیلت سورہ ملک کی فضیلت سورہ زلزال کی فضیلت سورہ تکاثر کی فضیلت سورہ کافرون کی فضیلت سورہ اخلاص کی فضیلت سورہ فلق اور ناس کی فضیلت



دعوت قرآن