حضرت فروہ بن نوفل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت نوفل سے فرمایا: تم "سورہ کافرون" پڑھ کر سویا کرو کیونکہ یہ سورت شرک سے بری کرتی ہے۔[سنن ابو داود،،کتاب الادب،باب مایقال عند النوم،حدیث:۵۰۵۷]
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سورہ کافرون چوتھائی قرآن کے برابر ہے۔[المستدرک للحاکم،کتاب فضائل القرآن،ذکر فضائل سور و آی متفرقۃ،حدیث:۲۰۷۸]
سورہ فاتحہ کی فضیلت سورہ بقرہ کی فضیلت آیت الکرسی کی فضیلت سورہ بقرہ کی آخری آیات کی فضیلت سورہ آل عمران کی فضیلت سورہ کہف کی فضیلت سورہ یٰس کی فضیلت سورہ دخان کی فضیلت سورہ رحمٰن کی فضیلت سورہ واقعہ کی فضیلت سورہ حشر کی فضیلت سورہ ملک کی فضیلت سورہ زلزال کی فضیلت سورہ تکاثر کی فضیلت سورہ اخلاص کی فضیلت سورہ فلق اور ناس کی فضیلت