سورہ زلزال کی فضیلت



حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سورہ "إِذَا زُلْزِلَتْ "آدھے قرآن کے برابر ہے اور سورہ "قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ" تہائی قرآن کے برابر ہے۔ اور سورہ "قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ " چوتھائی قرآن کے برابر ہے ۔[ترمذی،کتاب فضائل القرآن،باب ماجاء فی"اذا زلزلت"، حدیث:۳۱۳۹]



متعلقہ عناوین



سورہ فاتحہ کی فضیلت سورہ بقرہ کی فضیلت آیت الکرسی کی فضیلت سورہ بقرہ کی آخری آیات کی فضیلت سورہ آل عمران کی فضیلت سورہ کہف کی فضیلت سورہ یٰس کی فضیلت سورہ دخان کی فضیلت سورہ رحمٰن کی فضیلت سورہ واقعہ کی فضیلت سورہ حشر کی فضیلت سورہ ملک کی فضیلت سورہ تکاثر کی فضیلت سورہ کافرون کی فضیلت سورہ اخلاص کی فضیلت سورہ فلق اور ناس کی فضیلت



دعوت قرآن