سورہ کہف کی فضیلت



حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو سورہ کہف کی ابتدائی دس آیات یاد کر ےگا وہ دجال [کے فتنے] سے محفوظ رہے گا۔[مسلم،کتاب صلاۃ المسافرین وقصرہا،باب فضل سورۃ الکہف وآیۃ الکرسی،حدیث:۱۹۱۹]
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،حضور سید المر سلین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کرے گا تو آئندہ جمعہ تک اس کے لئے خا ص نور کی روشنی رہے گی۔[المستدرک للحاکم،کتاب التفسیر، تفسیر سورۃ الکہف،حدیث:۳۳۹۲]



متعلقہ عناوین



سورہ فاتحہ کی فضیلت سورہ بقرہ کی فضیلت آیت الکرسی کی فضیلت سورہ بقرہ کی آخری آیات کی فضیلت سورہ آل عمران کی فضیلت سورہ یٰس کی فضیلت سورہ دخان کی فضیلت سورہ رحمٰن کی فضیلت سورہ واقعہ کی فضیلت سورہ حشر کی فضیلت سورہ ملک کی فضیلت سورہ زلزال کی فضیلت سورہ تکاثر کی فضیلت سورہ کافرون کی فضیلت سورہ اخلاص کی فضیلت سورہ فلق اور ناس کی فضیلت



دعوت قرآن